• 8 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

نوجوان اپنے بزرگوں سے دین اور ایمان کی باریکیاں سیکھیں

ایک صحافی کے سوال کے جواب میں حضور انورایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
’’نوجوانوں کو اپنے بزرگوں کی دین اور ایمان کی باتیں سننی چاہئیں اور ان سے دین اور ایمان کی باریکیاں سیکھنی چاہئیں۔ بچے کے لیے والدین سے سب کچھ سیکھنا ایک فطری عمل ہے۔والدین سے دین بھی سیکھنا چاہیے۔‘‘

(دورہٴ امریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط6 صفحہ1 الفضل آن لائن۔ لندن)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

ہمیں تقوی کی چادر اوڑھ کر ہے گامزن رہنا

Read Next

پیٹروپولس، برازیل کے ایک کالج کی انٹرفیتھ کانفرنس میں شرکت

Most Popular