• 29 اگست, 2026

جب تمہاری طرف کوئی ایسا شخص رشتہ بھیجے …

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
جب تمہاری طرف کوئی ایسا شخص رشتہ بھیجے جس کے دین اور اخلاق تم کو پسند ہوں تو اس رشتہ کو قبول کر لیا کرو ۔ اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو جائے گا۔

(ترمذی کتاب النکاح باب اذا جاءکم من ترضون دینہ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

تمام مدار تقویٰ پر رکھا گیا ہے

Most Popular