• 14 ستمبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

گھروں میں ذکر الٰہی

مسلم کی روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا:
وہ گھر جن میں خداتعالیٰ کا ذکر ہوتا ہے اور وہ گھر جن میں خداتعالیٰ کا ذکر نہیں ہوتا ان کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔

(حدیقۃ الصالحین)

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری، انڈیا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

کتاب تعلیم کی تیاری (قسط 26)

Most Popular