کسی بھی صورت حال یا اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پرفوری رد عمل سے پہلے اگر تھوڑی دیر توقف کر کے غور کر لیا جا ئے تاکہ بہتر رد عمل دکھایا جا سکے تو دھیرے دھیرے اس بہتر رد عمل کی عادت ہو جاتی ہے اور پھر ہر رد عمل بہت بہتر اور خوبصورت ہونے سےشخصیت میں نکھار آنے لگتا ہے۔
(کاشف احمد)











