• 13 ستمبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَاِنۡ جَنَحُوۡا لِلسَّلۡمِ فَاجۡنَحۡ لَہَا وَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۲﴾

(الانفال: 62)

ترجمہ: اور اگر وہ صلح کے لئے جُھک جائیں تو تُو بھی اُس کے لئے جُھک جا اور اللہ پر توکل کر۔ یقیناً وہی بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔

Read Previous

واقعات حضرت نواب مبارکہ بیگم ؓ

Read Next

ہمارے ساتھ تیسرا خدا ہے

Most Popular