• 7 اکتوبر, 2026

سفید کپڑوں میں دفن کیا کرو

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

اَلْبَسُوْا مِنْ ثِیَابِکُمُ الْبَیَاضَ فَاِنَّھَا مِنْ خَیْرِ ثِیَابِکُمْ وَ کَفِّنُوْا فِیْھَا مَوْتَاکُمْ

(ترمذی، کتاب الجنائز باب ما یستحب من الاکفان حدیث 994)

یعنی سفید کپڑا پہنا کرو کیونکہ یہ بہترین لباس ہے۔ اسی طرح سفید کپڑوں میں ہی دفن کیا کرو۔

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اگر ماں باپ ہی نمازوں کے پاپند نہ ہوں گے تو بچوں کو کیسے کہہ سکتے ہیں

Most Popular