• 15 نومبر, 2026

ایک سبق آموزبات

سوچ

ان لوگوں پر کبھی یقین نہیں کرنا چاہئے جو لوگوں کی باتیں آپ کو بتاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ لوگوں کی سوچ تین طرح کی ہوتی ہے۔ چھوٹی سوچ کے لوگ، چیزوں اور لوگوں کی باتیں کرتے ہیں، درمیانی سوچ والے واقعات پر بات کرتے ہیں، جبکہ بڑی سوچ کے مالک ہمیشہ نظریات پہ بات کرنا پسند کرتے ہیں۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular