• 14 ستمبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالی فرماتا ہے:

رَّبِّ أَدْخِلْنِى مُدْخَلَ صِدْقٍِ

(بنی اسرائیل: 81)

اے میرے رب! مجھے اس طرح داخل کر کہ میرا داخل ہونا سچائی کے ساتھ ہو۔

بِسۡمِ اللّٰہِ مَ‍‍جۡرٖٮہَا وَ مُرۡسٰٮہَا اِنَّ رَبِّیۡ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ

(ھود: 42)

اللہ کے نام کے ساتھ ہی اس کا چلنا اور اس کا لنگر انداز ہونا ہے۔ یقیناً میرا ربّ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Read Next

ایم ٹی اے اور الفضل

Most Popular