• 15 ستمبر, 2026

دعا کا تحفہ

وساوس شیطانی سے بچنے کی دعا

عمروؓ بن سعید روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سوتے وقت پڑھنے کے لئے کچھ دعائیں سکھاتے تھے ان میں شیطانی وساوس سے بچنے کی یہ دعا بھی شامل تھی۔

(الدر المنثور للسیوطی جلد5 صفحہ14)

رَ بِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ ھَمَزٰ اتِ الشَّیٰطِیْنِ﴿۹۸﴾ وَاَعُوْ ذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنَ﴿۹۹﴾

(المومنون: 98-99)

اے میرے رب! میں سر کش لوگوں کی شرارتوں سے پناہ مانگتا ہوں اور اے میرے رب! میں پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ میرے سامنے آئیں۔

(قرآنی دعائیں ازخزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ7)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

’’انسان کو دقائق تقویٰ کی رعایت رکھنی چاہئے‘‘

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular