• 15 ستمبر, 2026

درخواست دعا

محترم منیر مسعود صاحب ناظم اعلیٰ علاقہ لاہور کی بھاوجہ اہلیہ مکرم شاہد محمود صاحب سابق آڈیٹر علاقہ لاہور بعارضہ کووڈ ہسپتال میں تین ہفتہ سے زیر علاج ہیں۔ کل سے آکسیجن لیول گرنے کی وجہ سے وینٹیلیٹر پر ہیں۔ شفاء کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

Read Previous

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 10؍دسمبر2021ء

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular