• 7 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

ظالموں کا انجام دیکھ کر ظلم سے بچنے کی دعائے عبرت

اصحاب اعراف (یعنی کامل مومن) جب جنت کے بعد جہنم کا نظارہ کریں گے تو معاً یہ دعا پڑھیں گے۔

رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۸﴾

(الاعراف: 48)

اے ہمارے رب! ہمیں ظالم قوم میں سے مت بنائیو۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ19)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔جرمنی)

Read Previous

ہر ایک کو یہ بھی پتہ ہونا چاہئے کہ حضرت مسیح موعودؑ کو ماننا کیوں ضروری ہے؟

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular