• 13 ستمبر, 2026

فقہی کارنر

قرض پر زکوٰة

(حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں) سوال پیش ہوا کہ جو روپیہ کسی شخص نے کسی کو قرضہ دیا ہوا ہے کیا اس پر زکوٰة دینی لازم ہے؟

آپؑ نے فرمایا:۔

’’نہیں‘‘

(بدر 21 فروری 1907ء صفحہ5)

(داؤ احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

ایک سبق آموزبات

Read Next

الفضل اخبار اسم بامسمّٰی ہے

Most Popular