• 14 ستمبر, 2026

آج کی دعا

رَبِّ اغۡفِرۡ وَ ارۡحَمۡ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ

(المومنون: 119)

ترجمہ:
اے میرے ربّ! بخش دے اور رحم کر اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔

یہ قرآن مجید کی مغفرت اور رحمت کی پیاری دعا ہے۔

پیارے، قابل صد احترام آقا سیّدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایَّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس دعا کی تحریک فرمائی ہے۔آپ فرماتے ہیں

پھر یہ دعا ہے

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرَّاحِمِیْنَ

(المومنون: 119)

اے میرے رب! بخش دے اور رحم کر اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔

(خطبہ جمعہ 10 ستمبر 2010ء)

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

اے اللہ تعالیٰ! ہمارا یہ وقف قبول فرمالے

Read Next

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Most Popular