• 13 ستمبر, 2026

ایک سبق آموزبات

فضیلت

جس طرح لوگ مُردوں کو کندھا دینے میں فضیلت سمجھتےہیں کاش! اگر زندہ لوگوں کو بھی سہارا دینے کی فضیلت سمجھ لیں تو زندگی کتنی آسان اور خوبصورت ہو جائے۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular