• 14 ستمبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اخلاص

وہ کسی کی عاجزی اور انکساری میں بھی ریا کاری کی بُو پائے اور اسے دھتکار دے۔ وہ کسی کی بے ادبی اور گستاخی میں بھی اخلاص کی بُو پائے اور اس کے ناز اٹھا لے۔

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری،انڈیا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

آنحضرت ﷺکے اخلاق حسنہ و اخلاق فاضلہ

Most Popular