• 7 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

بُرا منظر دیکھ کر دعا

حضرت احمد قرشیؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بدشگونی کاذکر ہوا تو آپؐ نے فرمایا کہ فال لینا اچھا ہے اور اگر تم میں سے کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے تو یہ دعا کرے۔

اَللّٰھُمَّ لاَ یَاْ تِیْ بِالْحَسَنَاتِ اِلاَّ اَنْتَ وَلاَ یَدْ فَعُ السَّیِّآتِ اِلاَّ اَنْتَ وَلاَ حَوْ لَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بِکَ

(ابوداؤد کتاب الطب)

ترجمہ: اے اللہ! اچھی چیزوں کو تو ہی لے کر آتا ہے اور بری چیزوں کو تو ہی دور کرتا ہے اور سوائے تیرے کسی کو کوئی طاقت یاقوت حاصل نہیں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ134-135)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

حضرت مصلح موعودؓ کے بعض الہامات اور کشوف و رؤیا کا ذکر

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular