• 15 ستمبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

فرمان نبویؐ

تم میں سے اس وقت تک کوئی کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں تمہارے نزدیک تمہارے والدین، تمہاری اولاد، تمہارے عزیزو اقربا٫ اور تمہارے مال و اسباب سے زیادہ محبوب نہ بن جاؤں۔

(مرسلہ: محمد عمر تِماپوری، انڈیا)

Read Previous

فقہی کارنر

Read Next

آج کی دعا

Most Popular