• 15 ستمبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

درازی عمر کا راز

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
’’ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ اس کی عمر دراز ہو، لیکن بہت ہی کم ہیں وہ لوگ جنہوں نے کبھی اس اصول اور طریق پر غور کی ہو جس سے انسان کی عمر دراز ہو۔ قرآن شریف نے ایک اصول بتایا ہے وَ اَمَّا مَا یَنۡفَعُ النَّاسَ فَیَمۡکُثُ فِی الۡاَرۡضِ (الرّعد: 18) یعنی جو نفع رساں وجود ہوتے ہیں۔ اُن کی عمر دراز ہوتی ہے۔‘‘

(ملفوظات جلد3 صفحہ92 سن اشاعت 2018ء یوکے)

(مرسلہ: شیخ مجاہد شاستری۔قادیان)

Read Previous

نبی کریم ﷺ کے بعض رؤیا اور تعبیر نبوی (قسط نمبر2و آخر)

Read Next

ہیلووین Halloween کا تہوار اور جماعت احمدیہ کی تعلیم

Most Popular