*تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں ۔
  پھول ، کانٹا ، خوشبو 
*تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ۔
     خوشی ، غم ، موت
*تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں ۔
صورت ، سیرت ، قسمت
*تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ۔
مرض ، قرض ، فرض 
*تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکرائو۔
دعوت ، تحفہ ،مشورہ
*تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے۔
صبر ، شکر ، رزق حلال 
*تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ۔
نصیحت ، احسان ، موت
*تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکھو۔
جسم ، لباس ، خیالات 
*تین چیزیں حاصل کرو۔
علم ، اخلاق، ہنر
*تین چیزوں سے پرہیز کرو ۔
غیبت، حسد ، چغل خوری 
*تین چیزوں کو قابو میں رکھو۔
زبان ، غصہ ، نفس
*تین چیزوں کے لئے لڑو
وطن ، حق ، عزت
*تین چیزیں کبھی واپس نہیں آتیں۔
زندگی، جوانی ، وقتa
تین چیزیں یاد رکھیں
 
                                                                    
 
			 
					 
                     
                     
                     
                     
                    










