حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ کا تجویذ کردہ کوروناوائرس سے حفاظت کا ہومیوپیتھک نسخہ
سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز نے اس مہلک وائرس سے بچاؤ کے لئے حفظ ما تقدم کا نسخہ تجویز فرمایا ہے۔ نیز اس وائرس کا شکار ہونے کے نتیجہ میں بیماری سے صحت کا نسخہ بھی تجویز فرمایا ہے۔ قارئین کے استفادہ کے لئے تجویز فرمودہ نسخہ درج ذیل ہے :۔
ھو الشافی
 بیماری کی صورت میں
 INFLUENZINUM 200 
 BACILINIUM 200
 DIPHTHERINUM 200
 ایک ہفتہ صبح و شام ۔ اس کے بعد ہفتہ میں دو بار 
 (تین دن کے وقفہ سے)
 ARNICA 30
 BAPTISEA 30 
 ARSENIC ALB 30
 HEPAR SULPH 30
 NAT.SULPH 30
 دن میں دو سے تین بار
 CHELIDONINUM MAJ-Q
 دس قطرے چند گھونٹ پانی میں ملا کر دن میں
  دو بارکھانے کے بعد 
حفظ ماتقدم کے لئے 
 درج ذیل نسخہ تجویذ فرمایا ہے
 ACONITE 200
 ARSENIC ALB 200
 GELSEMIUM 200
 ہفتہ میں دو مرتبہ
 CHELIDONINUM MAJ-Q
 دس قطرے چند گھونٹ پانی میں ملا کر دن میں ایک بار 
 
			 
					 
                                                                     
                     
                     
                     
                     
                    










