• 18 اکتوبر, 2026

قرآنِ کریم اور اس کی تعلیم پر عمل کی تلقین

ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ فرماتے ہیں:
’’اپنے گھروں میں کثرت سے تلاوتِ قرآن کریم کیا کرو۔ یقیناًوہ گھر جس میں قرآن نہ پڑھا جاتا ہو اس میں خیر کم اور شرزیادہ ہو جاتا ہے اور وہ گھر اپنے رہنے والوں کے لئے تنگ پڑ جاتا ہے۔‘‘

(کنزالعمال حدیث نمبر:41496)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

قرآن کریم دلائل کے ساتھ نیکیوں کی رغبت دلاتاہے

Most Popular