• 3 نومبر, 2026

درخواست دعا

مکرم مبارک احمد صدر جماعت ٹوٹننگ سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
ٹوٹنگ جماعت کے سیکرٹری مال مکرم دین محمد صاحب لمبے عرصہ سے مُختلف عوارض میں مُبتلا ہیں۔ کامل شفایابی کے لئے احباب سے درخواست دعا ہے۔ ان کے والد حضرت جان محمدؓ اور دادا جان حضرت حاجی گلابؓ حضرت مسیح موعود (علیہ اسلام) کے صحابی تھے۔

Read Previous

خطبہ جمعہ

Read Next

آج کی دعا

Most Popular