• 18 اکتوبر, 2026

دعا کا تحفہ

موت کی غشی میں مدد کے لئے دُعا

حضرت عائشہؓ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دُعا بیان کرتی تھیں:

اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَ سَکَرَاتِ الْمَوْتِ

(ترمذی کتاب الدعوات)

ترجمہ: اے اللہ!موت کی بے ہوشیوں اور موت کی مدہوشیوں میں میری مدد فرما۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ125)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ تعداد کی کثرت معیار میں کمی کر دیتی ہے

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular