• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً ۫ فَتُصۡبِحُ الۡاَرۡضُ مُخۡضَرَّۃً ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَطِیۡفٌ خَبِیۡرٌ ﴿۶۴﴾

(الحج:64)

ترجمہ: کیا تو نے دیکھا نہیں کہ اللہ نے آسمان سے پانی اتارا تو زمین اس سے سرسبز ہو جاتی ہے۔ یقینا اللہ بہت باریک بین (اور) ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔

Read Previous

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

Read Next

خلافت علی منہاج النبوۃ

Most Popular