• 18 اکتوبر, 2026

روزے میں بھول کرکھانا

حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اگر کوئی بھول کر کھا پی لے تو چاہیے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اللہ نے ہی اُسے کھلایا اور پلایا ہے۔

(بخاری، کتاب الصوم، بَابُ الصَّائِمِ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا، روایت نمبر1933)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ماہِ رمضان کی عظمت اور اس کے روحانی اثرات

Most Popular