• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

چہلم کی رسم نا جائز ہے

ایک شخص کا سوال حضرت صاحب ؑ کی خدمت میں پیش ہوا کہ چہلم کرنا جائز ہے یا نہیں؟

فرمایا :۔
’’یہ سنت سے باہر ہے‘‘

(بدر 14؍فروری 1907ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular