• 18 اکتوبر, 2026

میرے بگڑے کام سنوار دے

حضرت ابن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ دو سجدوں کے درمیان دعا کیا کرتے تھے کہ رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَارْفَعْنِیْ کہ اے میرے رب! مجھے بخش دے۔ مجھ پر رحم فرما۔ وَاجْبُرْنِیْ اور میرے بگڑے کام سنوار دے اور مجھے رزق عطا فرما اور میرے درجات بلند فرما۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الصلوٰۃ باب مایقول بین السجدتین حدیث نمبر 898)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اپنی اصلاح کرے

Most Popular