• 18 اکتوبر, 2026

ایمان کی حلاوت پانے والی 3 باتیں

حضرت انسؓ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا۔ تین باتیں جس میں ہوں وہ ایمان کا مزہ پا لیتا ہے۔ وہ شخص جس کو اللہ اور اس کا رسول دوسری تمام چیزوں سے بڑھ کر پیارے ہوں اور وہ جو کسی شخص سے محبت رکھے اور محض اللہ تعالیٰ ہی کے لئے اس سے محبت رکھے اور وہ جس کو اللہ تعالیٰ نے کفر سے چھڑایا ہو اور پھر اس کے بعد وہ کفر میں لوٹنا ایسا ہی ناپسند کرے جیسا آگ میں ڈالا جانا۔

(صحیح بخاری کتاب الایمان)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

بنی نوع سے سچی ہمدردی کا حق کیسے ادا کرناچاہئے

Most Popular