• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالی

وَقُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّاَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّاجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا﴿۸۱﴾

(بنی اسرائیل: 81)

ترجمہ: اور تو کہہ اے میرے رب! مجھے اس طرح داخل کر کہ میرا داخل ہونا سچائی کے ساتھ ہو اور مجھے اس طرح نکال کہ میرا نکلنا سچائی کے ساتھ ہو اور تو مجھے اپنی جناب سے طاقتور مددگار عطا فرما۔

Read Previous

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 30؍دسمبر 2022ء

Read Next

نئے سال یا مہینے کی آمد پہ دعا

Most Popular