• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

زندگی میں سادگی سے اور بہت بڑے بڑے فوائد کی طرح کفایت شعاری اور قناعت کی تو فیق ملتی ہے۔

سادہ زندگی اُسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے میں آسانی پیدا کرتی ہے۔

سادہ زندگی صرف کھانے یا لباس ہی پر اثر انداز نہیں ہوتی بلکہ اس سے مثبت انداز فکر حاصل ہوتا ہے۔

خوراک اور لباس میں سادگی مخلوق ِ خدا سے ہمدردی یعنی حقوق العباد کی ادائیگی کی طرف متوجہ رکھتی ہے۔

(عبدالباسط شاہد)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular