• 18 اکتوبر, 2026

ایک سبق آموزبات

پٹرول مسجد آنے کے لیے رکھیں

احباب جماعت کے ساتھ ایک نشست کے دوران حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ پٹرول مسجد آنے کے لیے رکھیں اور باقی اپنی شاپنگ کے لیے خرید و فروخت کے لیے پیدل جائیں۔

(دورہ امریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط 12 صفحہ 4 الفضل آن لائن۔ لندن)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular