• 18 اکتوبر, 2026

وبا سے حفاظت کی دعا

حضرت عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ؐنے فرمایا: جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھے اوریہ دعا پڑھے: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰى كَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا
ترجمہ: سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے بچایا جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی، تو وہ زندگی بھر اس وبا سے محفوظ رہے گا۔

(سنن الترمذي، كتاب الدعوات عن رسول الله، ما يقول إذا رأى مبتلى)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خدا سے ڈرنا اور دعا کرنا

Most Popular