• 3 نومبر, 2026

درود شریف کا اجر

نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْراً

(صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب الصلاۃ علی النبیؐ)

یعنی جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجے اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ رحمت نازل کرتا ہے۔

حضرت عبد اللہ بن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ جو شخص آنحضرت ﷺ پر عمدگی سے ایک دفعہ درود بھیجے گا اس پر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے ستر بار درود بھیجیں گے۔

(مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر6754)

Read Previous

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Read Next

الفضل آن لائن 2 جولائی 2021

Most Popular