• 16 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اِنْ تُقْرِضُوْااللّٰہَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْہُ لَکُمْ وَیَغْفِرْلَکُمْ وَاللّٰہُ شَکُوْرٌ حَلِیْمٌ

(سورۃالتّغابن:18)

ترجمہ: اگر اللہ کو قرضہ حسنہ دو گے تو وہ اُس کو تمہارے لئے بڑھا دے گا اور تمہارے لئے بخشش کے سامان پیدا کرے گا اور اللہ بہت قدردان اور ہر بات کو سمجھنے والا ہے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 31 اکتوبر 2020

Read Next

ہر صبح دو فرشتے اترتے ہیں

Most Popular