• 3 نومبر, 2026

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ وَارْحَمْنِيْ وَأَلْحِقْنِيْ بِالرَّفِيْقِ

(صحیح بخاری۔ بَابُ مَرَضِ النَّبِيِّ ﷺ وَوَفَاتِهٖ حدیث 4440)

ترجمہ : ’’اے اللہ! میری مغفرت فرما، مجھ پر رحم کر اور مجھے رفیق (اعلیٰ) سے ملا دے۔‘‘

یہ سید ومولیٰ، خاتم الانبیاء، پیارے رسول حضرت محمدﷺ کی رحمت ومغفرت کی درد بھری عاجزانہ دعا ہے۔

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری وقت میں بار بار فرماتے تھے:

(اَللّٰہُمَّ) ’’بِالرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی‘‘ اپنے اعلیٰ دوست (یعنی اللہ تعالیٰ) کی طرف جاتا ہوں۔

(صحیح بخاری۔ كِتَابُ الْمَغَازِيْ بَابُ مَرَضِ النَّبِيِّ ﷺ وَوَفَاتِهٖ حدیث 4436)

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Read Next

سائنس آف چانس اور خدا (حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ)

Most Popular