• 3 نومبر, 2026

اللہ تعالیٰ نرمی کو پسند کرتا ہے

آنحضور ﷺ نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے۔ نرمی کو پسند کرتا ہے۔ نرمی کا جتنا اجر دیتا ہے اُتنا سخت گیری کا نہیں دیتا بلکہ کسی اور نیکی کا بھی اتنا اجر نہیں دیتا۔

(صحیح مسلم،کتاب البر والصلۃ والآداب باب فضل الرفق حدیث نمبر6601)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

خوش قسمت ہے وہ انسان جو متقی ہے اور ۔۔۔ ( حضرت مسیح موعود علیہ السلام)

Most Popular