• 18 اکتوبر, 2026

خدا کی نظر دلوں پر ہے

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ:

اے مسلمانو! اللہ تعالیٰ تمہاری شکلوں اور تمہارے مالوں کی طرف نہیں دیکھتا۔ بلکہ تمہارے دلوں اور تمہارے عملوں کی طرف دیکھتا ہے۔

(صحیح مسلم)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

منجانب اللہ ہونے کی خاص علامت

Most Popular