• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ہمسا یوں سے حسنِ سلوک

اسلام نے ہمسا یو ں سےحسنِ سلوک پر بہت زور دیا ہے۔ ہمسایوں سے حسن سلوک کے بہت سے طریق ہیں مثلاً ہم جب اپنے گھر کے سامنے سے گھاس کاٹیں تو ساتھ میں ہمسا یوں کے فرنٹ یارڈ (front yard) سے گھاس کاٹ دیں، جب اپنے گھر کے سامنے سے برف ہٹا ئیں تو ہمسا ئے کے فٹ پاتھ سے برف ہٹا دیں تو ہمارا یہ عمل جہاں ہمسایوں سے حسنِ سلوک کے زمرے میں آئے گا وہاں خداتعالیٰ کی خوشنودی کا باعث بھی بنے گا۔

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

فقہی کارنر

Most Popular