• 18 اکتوبر, 2026

ثریا

لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رَجُلٌ اَوْ رِجَالٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ

ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے ایک فرد یا کچھ افراد اُس کو واپس لائیں گے۔

(صحیح بخاری، کتاب التفسیر،تفسیر سورۃالجمعۃ،باب قولہ و آخرین منھم لما یلحقوا بھم)

Read Previous

ارشاد باری تعالی

Read Next

میرا انکار خدا تعالیٰ کا انکار ہے

Most Popular