• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَکُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا وَلَا تُسۡرِفُوۡاۚاِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡرِفِیۡنَ

(الاعراف: 32)

ترجمہ: اور کھاؤ اور پیو لیکن حد سے تجاوز نہ کرو۔ یقیناً وہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔

Read Previous

پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لے

Read Next

الفضل آن لائن 4 مارچ 2022

Most Popular