• 18 اکتوبر, 2026

رمضان کا آخری عشرہ

آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ رمضان کے مہینہ کا ابتدائی عشرہ رحمت ہے اور درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے او رآخری عشرہ جہنم سے نجات دلانے والا ہے۔

(صحیح ابن خزیمۃ کتاب الصیام باب فضل شہر رمضان)

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ جب رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کمر کس لیتے اور اپنی راتوں کو زندہ کرتے۔

(بخاری کتاب فضل لیلۃ القدر باب العمل فی العشر الاواخر من رمضان حدیث نمبر 2024)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

پشیمانی اور ندامت اور تذلل اور انکسار کے ساتھ رجوع کرو

Most Popular