• 18 اکتوبر, 2026

رمضان میں دعاؤں کی تحریک

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے امسال رمضان المبارک میں احباب جماعت کو درج ذیل دعاؤں کی تحریک فرمائی ہے۔ قارئین الفضل آن لائین سے انہیں کثرت سے کرنے کی درخواست ہے۔

نمبر 1۔ اھدنا الصراط المستقیم
نمبر 2۔ درود شریف
نمبر 3۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
نمبر 4۔ مخالفین کے شر سے بچنے کے لئے دعا
نمبر 5۔ مشکلات میں گرفتار احمدیوں کے لئے آسانیوں کی دعا
نمبر 6۔ کورونا وباسے دنیا کو نجات دلانے کے لئے دعا

( ادارہ الفضل آن لائین)

Read Previous

جلسہ یوم مسیح موعود باسٹن

Read Next

الفضل آن لائن 4 مئی 2021

Most Popular