• 2 نومبر, 2026

اے اللہ !خرچ کرنے والے سخی کو اور دے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ہر صبح دو فرشتے اترتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے کہ اے اللہ !خرچ کرنے والے سخی کو اور دے اور اس کے نقش قدم پر چلنے والے اور پیدا کر۔ دوسرا کہتا ہے اے اللہ! روک رکھنے والے کنجوس کو ہلاک کر اور اس کا مال و متاع برباد کر دے۔‘‘

(بخاری۔ کتاب الزکوٰۃ باب قول اللّٰہ فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰی وَ اتَّقٰی)

Read Previous

پہلی شرط بیعت

Read Next

رکھیں گے تجھے یاد، تیرے چاہنے والے

Most Popular