• 18 اکتوبر, 2026

اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے

آنحضورﷺ نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے۔ نرمی کو پسند کرتا ہے۔ نرمی کا جتنا اجر دیتا ہے اُتنا سخت گیری کا نہیں دیتا بلکہ کسی اور نیکی کا بھی اتنا اجر نہیں دیتا۔

(صحیح مسلم کتاب البر والصلۃ والآداب باب فضل الرفق حدیث نمبر6601)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular