• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

چہلم کی رسم نا جائز ہے

ایک شخص کا سوال حضرت (مسیح موعود علیہ السلام) کی خدمت میں پیش ہوا کہ چہلم کرنا جائز ہے یا نہیں؟

فرمایا :

’’یہ سنت سے باہر ہے‘‘

(بدر 14؍فروری 1907ء صفحہ4)

(مرسلہ: داؤو احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

دعا کا تحفہ

Read Next

ایک سبق آموزبات

Most Popular