• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

وَاجْعَلْ اَفْئِدَۃً کَثِیْرَۃً مِّنَ النَّاسِ تَھْوِیْٓ اِلَیَّ

(تذکرہ صفحہ نمبر660 ایڈیشن چہارم)

ترجمہ: یعنی انسانوں کے بہت سے دلوں کو میری طرف جھکا دے۔

یہ حضرت اقدس مرزا غلام احمد مسیحِ موعودعلیہ السلام بانی سلسلہ احمدیہ کا الہام ہے۔

ہمارے پیارے آقا سیّدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایَّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:

وَاجْعَلْ اَفْئِدَۃً کَثِیْرَۃً مِّنَ النَّاسِ تَھْوِیْٓ اِلَیَّ

یعنی انسانوں کے بہت سے دلوں کو میری طرف جھکا دے۔

یہ ایک الہام تھا۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ ایک بشارت ہے سلسلہ کی ترقی کے متعلق۔

(خطبہ جمعہ 10؍ ستمبر 2010ء)

(مرسلہ: مریم رحمٰن)

Read Previous

’’اللہ تعالیٰ سے کبھی بے وفائی نہ کرنا‘‘

Read Next

اسلامی اصطلاحات برموقع حج و عمرہ از روئے قرآن و حدیث

Most Popular