• 18 اکتوبر, 2026

ابولہب کا بیٹا لہب رسولؐ اللہ کی شان میں گستاخیاں کرتا تھا

ابولہب کا بیٹا لہب رسولؐ اللہ کی شان میں گستاخیاں کرتا تھا۔ اس پر رسولؐ اللہ نے دعا کی اے اللہ! اس پر اپنا کوئی کتا مسلط کردے۔ چنانچہ تھوڑے ہی عرصہ میں ایک شیر اس پر حملہ آور ہوا اور اسے ہڑپ کر گیا۔

(مستدرک حاکم کتاب التفسیر سورہ لہب حدیث نمبر3984)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

پیشگوئی کی وضاحت اور اس کی حد

Most Popular