• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

حضور کی نظموں کی ریکارڈنگ

ایک شخص نے عرض کیا کہ کیا یہ جائز ہے کہ حضور کی نظمیں فونو گراف میں بند کر کے لوگوں کو سنائی جائیں۔؟

فر مایا:۔ اعمال نیت پر موقوف ہیں۔ تبلیغ کی خاطر اس طرح سے نظم فونو گراف میں سنانا جائز ہے کیونکہ اشعار سے بسا اوقات لوگوں کے دلوں کو نرمی اور رقّت حاصل ہوتی ہے۔

(بدر 24مئی 1908ء صفحہ8)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ یوکے)

Read Previous

میں تجھے جب خط لکھوں

Read Next

اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز

Most Popular