• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَمَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾

(البقرہ: 122)

ترجمہ: وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دى درآنحالیکہ وہ اس کى ویسی ہى تلاوت کرتے ہىں جىسا کہ اس کى تلاوت کا حق ہے ىہى وہ لوگ ہىں جو (درحقىقت) اس پر اىمان لاتے ہىں اور جو کوئى بھى اس کا انکار کرے پس وہى ہىں جو گھاٹا پانے والے ہىں۔

Read Previous

کتاب تعلیم کی تیاری (قسط 38)

Read Next

جس نے قرآن کا ایک حرف بھی پڑھا

Most Popular