• 18 اکتوبر, 2026

فقہی کارنر

رمضان، جہنم اور شیطان سے بچاؤ کا ذریعہ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آ جاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکر دئے جاتے ہیں۔

(بخاری کتاب الصو م باب ھل یقال رمضان او شھر رمضان 1899ء)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

Read Previous

چھوٹی مگر سبق آموز بات

Read Next

قرآنی انبیاء (قسط 9)

Most Popular